وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت ہماری مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھے۔
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ اور اپوزیشن کا شکر گزار ہوں، ایسا وقت جب بیرونی خطرات کا سامنا ہے پوری قوم متحدہ ہے، وزیراعظم بننے کے بعد بھارت کو امن کا پیغام بھیجا لیکن کوئی جواب اچھا نہیں آیا، میں نے کہا تھا کہ بھارت دوستی کی طرف ایک قدم بڑھائے ہم دو قدم بڑھائیں گے لیکن کوئی مثبت ردعمل نہیں آیا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت میں الیکشن کی وجہ سے جنگی ماحول پیدا کر رکھا ہے تاہم بھارت ہماری مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھے۔
The post بھارت ہماری مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھے، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2U7xv4l
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں