t"/>

تازہ ترین

جمعرات، 28 فروری، 2019

پاکستان سے نہیں بھارتی ہی بمباری کررہے ہیں، کشمیری بابا کا میڈیا پر سچ

جھوٹ چھپائے نہيں چھپتا، مقبوضہ کشمير ميں بھارتی رپورٹر نے کشميری بابا سے سوال کيا، کتنی گولہ باری ہورہی ہے ليکن رپورٹر شايد جلد بازی ميں اپنا جھوٹ بابا کے منہ ميں ٹھونسنا بھول گيا، بابا نے سچ بول ديا، کہا پاکستان سے نہيں بھارت والے ہی بمباری کررہے ہيں۔ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2TkPpDt

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید