t"/>

تازہ ترین

جمعہ، 1 مارچ، 2019

پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 دبئی: پی ایس ایل کے 21ویں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 21ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرین سیمی نے ٹاس جیت کر پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

The post پشاور زلمی کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Nye8Pi

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید