مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ کی راہداری میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرادی سے صحافی نے سوال کیا کہ عمران خان بھارت سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر اپوزیشن سے کیوں نہیں بات کرتے،اس پر آصف زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ یہ سوال تو آپ عمران خان سے پوچھیں،یہ مناظر دیکھیں۔
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2SvFIxG
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں