t"/>

تازہ ترین

جمعرات، 9 جون، 2022

سابق بیوروکریٹ احد چیمہ وزیراعظم کے مشیر مقرر

سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر مقرر کردیا گیا۔

احد چیمہ نے سرکاری نوکری سے استعفیٰ دیدیا تھا جو چند روز قبل ہی منظور کیا گیا تھا۔

ایوان صدر کے اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق بیورو کریٹ احد چیمہ کی بطور مشیر وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔

مزید جانیے: آمدن سے زائد اثاثے: احد چیمہ کی ضمانت منظور

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی تجویز پر آئین کے آرٹیکل 93 ون کے تحت دی۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید