پاکستان کے محمد حرماس علی راجہ نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کا بوائز انڈر11 کا ٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ اسپیڈ حر ماس علی نے امریکی حریف کو 0-3 سے شکست دی۔ حرماس نے انولیک آرچیہالڈ کے خلاف تینویں گیمز 8-11 کے یکاساں اسکور سے جیتے۔ حرماس یو ایس جونیئر ٹائیٹل جیتنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
بدھ، 18 دسمبر، 2024
Home
GNN
The Express News
پاکستان کے محمد حرماس نے امریکی کھلاڑی کو شکست دے کر یو ایس جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے محمد حرماس نے امریکی کھلاڑی کو شکست دے کر یو ایس جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں