سندھ کو اس کے حصے کا پاني کيوں نہيں مل رہا، وزيرپاني و بجلي فيصل واوڈا نے وجہ بتا دي ، قومي اسمبلي ميں اپنے خطاب ميں بولے سابق وفاقي حکومت کے زباني احکامات پر سندھ کا پاني چوري کيا گيا يہ بھي کہا کراچي کا اٹھاون فيصد پاني چوري ہورہا ہے
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2REzBXH
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں