t"/>

تازہ ترین

بدھ، 7 نومبر، 2018

بینکوں پر سائبر حملے،صارفین پریشان،اقدامات کا مطالبہ

بينک حملوں سے محفوظ رہنے سے متعلق  صارفين کا کہنا ہے کہ سخت سيکيورٹي اور سسٹم اپ ڈيٹس کرکے ايسے حملوں سے محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ صارفین نے سسٹم اپ ڈيٹس پر بھی زور دیا اور بتایا کہ بينکوں کي چند سروسز بند ہيں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2F3JrRw

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید