t"/>

تازہ ترین

بدھ، 7 نومبر، 2018

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر فرد جرم عائد

سپریم کورٹ نے ڈاکٹرعامرلیاقت حسین پرتوہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کردی۔ عدالت میں ڈاکٹرعامر لیاقت حسین نے صحت جرم سے انکارکیا۔ سپریم کورٹ نے پراسیکیوٹر سے آئندہ سماعت پرشواہد طلب کرلیے۔ عامر لیاقت پر عائد فردجرم میں بتایا گیا ہے کہ 7اور9 مارچ کے پروگرامز میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی۔...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2JJh2yL

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید