انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دو روز کے دوران 40 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 60 پیسے مہنگا ہوگیا، امریکی کرنسی 139 روپے کی سطح پر فروخت ہورہی ہے۔ آج (جمعرات کو) ڈالر، یورو، پاؤنڈ، ریال اور درہم سمیت دیگر کرنسیوں کے روپے میں شرح تبادلہ یہ رہے۔
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tGWwI3
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں