t"/>

تازہ ترین

ہفتہ، 20 جولائی، 2019

جمرود،100سالہ باباجی چھڑی تھامے ووٹ ڈالنے پہنچ گئے

جمرود کے حلقہ پی کے ایک سو چھ میں نوجوان ہي نہيں بوڑھے افراد بھي ووٹ کے استعمال ميں آگے آگے ہيں۔ سو سالہ حاجی یارشاہ بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹيشن پہنچ گئے۔ باہمت معمر شخص ووٹ ڈالنے کے دوران انتہائي پرجوش نظر آئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید