اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ بجلی کی بچت کے حوالے سے کاروباری اوقات کا اطلاق ہفتے کے دن نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی ہدایات پر اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے بجلی کی بچت کے حوالے سے کاروباری اوقات جاری کیے گئے تھے.
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ ان اوقات کا اطلاق ہفتے کے دن لاگو نہیں ہوگا۔
The post توانائی بحران: کاروباری اوقات کا اطلاق ہفتے کے روز نہیں ہوگا appeared first on ایکسپریس اردو.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں