ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے آخری میچ میں بنگلا دیش کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا میچ اس لئے انتہائی اہمیت رکھتا ہے کیو نکہ جنموبی افریقا ک شکست کے بعد اب پاکستان اور بنگلا دیش میں سے جو ٹیم جیتے گی وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔
انتہائی اہم میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
قومی پلیئنگ الیون
پاکستان ٹیم میں بابر اعظم، محمد رضوان، محمد حارث، شان مسعود، افتخار احمد، محمد نواز، شاداب خان، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں