t"/>

تازہ ترین

بدھ، 11 جنوری، 2023

ففٹی ففٹی فیم اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے

 لاہور: ففٹی ففٹی فیم اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ففٹی ففٹی فیم اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے، وہ ایک ماہ قبل گھر پر بیڈ سے گر گئے تھے جس کے باعث ان کے مہرے کی ہڈی فریکچر ہوگئی تھی۔

ماجد جہانگیر کو سانس کا مرض پہلے ہی لاحق تھا جو شدت اختیار کر گیا، وہ بحریہ آرچرڈ اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی تدفین کے لیے بیٹا کراچی سے لاہور آئے گا اور میت کراچی لے کر جائے گا۔

ماجد جہانگیر کے بیٹے فہد نے بتایا کہ ان کی تدفین آج کراچی میں کی جائے گی۔

The post ففٹی ففٹی فیم اداکار ماجد جہانگیر انتقال کر گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید