پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے کہا ہے کہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کردیا گیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ملک کے دیگر تمام بڑے ائیرپورٹس بدستور فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔ ترجمان پی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مسافر حضرات سے درخواست ہے کہ اپنی پروازوں سے متعلق معلومات کے لیے ایئرلائن سے رابطے میں رہیں۔
جمعہ، 9 مئی، 2025
کراچی؛ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کردیا گیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں