لاہورکے علاقے گلبرگ میں قائم نجی ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق غیرملکی شہری کی شناخت بگ نام سے ہوئی جو نیدرلینڈ کارہائشی تھا اور گلبرگ کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ہوٹل انتظامیہ سے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ غیر ملکی کی لاش قانونی کارروائی کیلئے قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
اتوار، 19 جولائی، 2026
لاہور کے ہوٹل سے غیر ملکی شہری کی لاش برآمد
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں