t"/>

تازہ ترین

بدھ، 7 نومبر، 2018

کیوی بولر کی پاکستان کیخلاف ہیٹ ٹرک

پہلے ون ڈے میں کیوی بولر ٹرینٹ بولٹ نے پاکستان کیخلاف ہیٹ ٹرک کرلی، فخر زمان ایک، بابر اعظم اور محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے وکٹیں گنوا گئے۔ ویڈیو دیکھیں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2qyXPXP

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید