t"/>

تازہ ترین

بدھ، 7 نومبر، 2018

فیاض الحسن چوہان کا شاہد خاقان عباسی کو مشورے دینے پر کرارا جواب

شاہد خاقان عباسي نے فياض الحسن چوہان کے دماغی معائنے کا مشورہ دیتے ہوئے معائنے کی فیس دینے کي بھی پيشکش کر دي۔ پنجاب کے وزيراطلاعات سماء سے گفتگو ميں بولے کہ سابق وزيراعظم سياسي يتيم ہوچکے، اڈيالہ جيل جانے اور نيب سے پلي بارگين کي فکر کريں۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2FaybmC

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید