ممبئی: ویراٹ کوہلی ہر فارمیٹ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں فتوحات کی ففٹی مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔
بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی ہر فارمیٹ کے انٹرنیشنل مقابلوں میں فتوحات کی ففٹی مکمل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے، وہ ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 انٹرنیشنلز تینوں میں اپنی ٹیم کی 50، 50 فتوحات کا حصہ رہے ہیں۔
انھوں نے گزشتہ روزنیوزی لینڈ پر دوسرے ٹیسٹ میں کامیابی کے ساتھ یہ منفرد اعزاز حاصل کیا۔
The post ہر فارمیٹ میں فتوحات کی ففٹی، ویراٹ کوہلی پہلے کرکٹر بن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں