حرجماعت کے روحانی پیشوا اور مسلم لیگ فنشکنل کے سربراہ پیر پگارا نے پاک فوج کو شاندارخراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پیرصبغت اللہ راشدی پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ ہیں۔ انہوں نے سندھ میں اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کیا۔ پیر پگارا نے پاک فوج کی دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قربانیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا، اپنے مریدوں سے خطاب میں کہا کہ عوام ثابت قدمی کے ساتھ پاک فوج کےساتھ کھڑے ہوں مضبوط کیونکہ مستحکم پاکستان سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا ثمر ہے۔ پیر پگارا نے کہا کہ ہم فوج سے ہیں اور فوج ہم سے ہے، قومی سلامتی اور استحکام کے لیے مضبوط فوج لازم ہے۔
اتوار، 15 دسمبر، 2024
عوام ثابت قدمی سے فوج کے ساتھ کھڑے ہوں، پیر پگارا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں