اسلام آباد کی انتظامیہ نے راستوں کی بندش کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات، اشیائے خوردونوش اور ادویات لانے والی گاڑیوں کو خصوصی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد میں غیر ملکی وفود کی آمد کے پیش نظر راستوں کی بندش کا معاملے پر ضلعی انتظامیہ نے پیٹرولیم مصنوعات، اشیاء خوردونوش، ادویات لانے والی گاڑیوں کو خصوصی اجازت دے دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق اشیاء خوردونوش، سبزیاں پھل، ڈسٹری بیوٹرز، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی، فارما سیٹوکل اور پیٹرول پمپس مالکان کے ساتھ ضلعی انتظامیہ رابطے میں ہے۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق مذکورہ کیٹگریز میں کسی بھی قسم کی گاڑی کو روکا نہیں جا رہا، تاحکم ثانی ہیوی ٹرانسپورٹ کے اسلام آباد داخلہ پر پابندی رہے گی۔
ہفتہ، 25 اپریل، 2026
Home
The Express News
Gnn
اسلام آاباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، انتظامیہ نے رات گئے اہم اعلان کردیا
اسلام آاباد میں غیر ملکی وفود کی آمد، انتظامیہ نے رات گئے اہم اعلان کردیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں