t"/>

تازہ ترین

منگل، 30 اکتوبر، 2018

کوئی بھارتی باکسر مجھے نہیں ہرا سکتا، عامر خان کا چیلنج

 لاہور:  پاکستانی نژاد انگلش باکسر عامر خان نے بھارتی باکسرز کو فائٹ کا چیلنج دے دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان نژاد برطانوی باکسر پیر کی صبح لاہور پہنچے اور شام کو اہلیہ فریال مخدوم کے ہمراہ واہگہ بارڈر گئے جہاں انھوں نے پاکستانی پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت کی۔

باکسر عامر خان نے تمام بھارتی باکسرز کو فائٹ کا چیلنج دے دیا اور کہا بھارت کا کوئی باکسر مجھے شکست نہیں دے سکتا، میں چاہتا ہوں کہ ایک پاکستانی باکسر ایسا تیار کروں جو اولمپک چیمپئن بن کر سبز ہلالی پرچم لہرائے۔

The post کوئی بھارتی باکسر مجھے نہیں ہرا سکتا، عامر خان کا چیلنج appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2AyGxA8

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مزید